(+92) 321 2533925
کالم نگار

مولانا نعمان نعیم

مفتی نعمان نعیم پاکستان کے مشہور مذہبی اسکالر، رہنما اور مبلغ ہیں

مفتی نعمان نعیم پاکستان کے جید اور باثر عالم دین مفتی محمد نعیم رحمہ اللہ کے بڑے صاحبزادے ہیں ۔ محترم مفتی محمد نعیم رحمہ اللہ کا شمارمملکت پاکستان کے صفِ اول کے بااثر علماء میں ہوتا ہے ۔ مفتی نعمان نعیم پاکستان کے مشہور مذہبی اسکالر، رہنما اور مبلغ ہیں۔ اپنے والد کی وفات کے بعد سے تاحال جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں، مدارس دینیہ کا نمائندہ بورڈ مجمع العلوم الاسلامیہ کےموجودہ نائب صدر ہیں ، اس کے علاوہ کئی مشہور اداروں کے مدیر اور مشیر کے طور پر کام کررہے ہیں۔ دین ِ اسلام کی تبلیغ اور ترویج کی غرض سے کئی ممالک کے تعلیمی اور تبلیغی دورے اور اسفار بھی کرچکے ہیں ، سوسائٹی کی اصلاح اور امن و امان کے قیام کے لیے مختلف قومی اور بین الاقوامی فورمز اور سیمینارز میں بحیثیت اسلامک اسکالر کے تعلیم ، معیشت ، صحت، ملکی امن وسلامتی ، مذہبی ہم آہنگی اور بین المذاہب مکالمے پر تقریریں اور لیکچرز دیتے ہیں۔

مفتی نعمان نعیم مختلف ملکی اور غیر ملکی اداروں اور تنظیموں کی جانب سے علمی اعزازات اور ایوارڈز سے نوازے جاچکے ہیں۔

پروفائل | تمام کالمز
2026/01/27
موضوعات
فضیلت و اہمتْ درودشریف
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم نَحْمَدُہٗ وَ نُصَلِّیْ عَلیٰ رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمِ فضیلت و اہمتر درودشریف اس دناد کے متعلق یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ دناہ تکالف کی جگہ ہے۔ جہاں اس دناا مں خوشحالابں پائی جاتی ہںا وہاں مصائب تکالفھ اور مختلف اقسام کی پریشانوبں کا راج بھی نظر آتا ہے، اس حققتں کے تناظر مںص بآسانییہ بات کہی جاسکتی ہے کہ نیک اور بَد، اچھے اور بُروں کا اس حوالے سے کوئی امتیاز نہں ہوتا۔ خوشحالی کے اثرات بھی اچھوں اور بُروں پر پڑتے ہںا اور بدحالویں کے اثرات بھی دونوں قسم کی زندگورں مںم پائے جاتے ہں ۔ جہاں تک بدحالواں کا تعلق ہے یہ شامت اعمال کا نتجہح بھی ہوسکتا ہے جساوکہ آگے آرہا ہے اور اس کا تعلق قدرت کی طرف سے آزمائش کی صورت مں بھی ظاہر ہوسکتا ہے، ان مِلے جُلے حالات کی بنامد پر قطعاً یہ دعویٰ نہںا کاو جاسکتا کہ خوشحال افراد نیک ہوتے ہںا اور بدحال لوگ بُرے ہوتے ہںم،یہ تو آخرت مںن ہی فرق صاف نظر آئے گا جبکہ وہاں بُرے لوگوں کو کہا جائے گا: {وَامْتَازُوا الْیَوْمَ اَیُّہَا الْمُجْرِمُوْنَ}(سورۂ یٰس:59) ’’کہ آج کے دن! اے مجرمو! علحدہہ ہوجاؤ۔‘‘ دناہ مںت تو ہرحال مں دونوں قسم کے لوگ آنے والے اچھے اور بُرے حالات سے متاثر ہوتے ہںت، لہٰذا جہاں بُرے لوگوں کو اﷲتعالیٰ کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے وہںت اچھے لوگوں کو بھی اﷲتعالیٰ کے تعلق کو مَرتے دَم تک برقرار رکھنے کی حاجت ہے، اسی تناظر مںی دنان مںو موجود اﷲتعالیٰ کے تمام بندوں کو اُن اسباب کے اختا ر کرنے کی جدوجہد جاری رکھنی چاہے کہ کسی بھی حال مں اﷲتعالیٰ سے تعلق نہ ٹوٹنے پائے اسی مقصد کے حصول کے لے آنے والے صفحات کے ذریعے سے ایک عاجزانہ، مخلصانہ اور مخلوقانہ کوشش کی گئی ہے، اﷲتعالیٰ جملہ مومننن و مومنات کے حق مں نافع بنائے۔آمنذ اپنی روزانہ کی دعاؤں کا حصّہ بنائںو جامع دعا اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَسْئَلُکَ مِنْ خَیْرِ مَاسَنَلَکَ مِنْہُ نَبِیُّکَ مُحَمَّدٌ صَلَّی للہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَنَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّمَا اسْتَعَاذَ مِنْہُ نَبِیُّکَ مُحَمَّدٌ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَاَنْتَ الْمُسْتَعَانُ وَعَلَیْکَ الْبَلَاغُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِاللہِ(ترمذی شریف) {التجا} ٭ احباب کے ساتھ ساتھ خواتنم بھی اس کتاب کے مندرجات کو روزانہ کا معمول بنائںَ۔ ٭ خواتنس اپنے مخصوص ایّام مںب قرآنی آیات کو نہ پڑھںَ۔ ٭ قرآنی آیات والے صفحے کو بے وضو ہاتھ لگانے سے بچںت۔ ٭ اپنی حت خ کے مطابق کچھ نہ کچھ مالی صدقہ بھی کرتے رہںی۔ اس مںپ پشہ وروں کی بجائے سفد پوشوں کا خاہل رکھںش۔ ٭ تعلییو اداروں کے ذمہ داران یہ اوراد و وظائف طلبا و طالبات کو یاد کروا کر اہتمام کروائںْ۔ ٭ اپنے متعلقنا کو اس کے اہتمام کی ترغبد دی جائے۔ ٭ اپنے مرحومنا کے ایصالِ ثواب کے لےو زیادہ سے زیادہ (اپنی حت خ کے مطابق) چھپوا کر تقسمت فرمائں ۔(رابطے کلئےو مولوی جندا 0322-2394550) ٭ جملہ مسلمانوں کی ہدایت کے لےن دُعا کےل ا۔ ٭ تمام دُعائںو مانگتے وقت اوّل و آخر درودشریف ضرور پڑھےط۔ بِسْمَ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ شامتِ اعمال دورِحاضر مںل انسان پر پریشانووں کے تابڑتوڑ حملے ہورہے ہں ۔ بَدامنی، بے سکونی، خوف، جبری بھتہ، اغوابرائے تاوان، دہشت گردی، لوٹ مار، چھنان جھپٹی، بم دھماکے، ڈکا ح ںاور قتل وغارتگری ایین عام ہوگئی ہںا کہ حکمران بھی بے بس نظر آتے ہںھ۔ اس کے اسباب دانشوروں کی نگاہ مںا کچھ بھی ہوں ایک مسلمان کی حتتم سے قرآن وحدیث کی تعلماہت کی روشنی مں بلاجھجھک یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ اس کا بناخدی سبب انسانی اعمال ہںم۔ یہ انسان جو اس دنوقی اوقات مںی سَر کے بال سے لے کر پر کے ناخن تک کے اعضاء مںر خدائی احکامات کو رسول اﷲﷺ کے طریقوں کے مطابق پورا کرنے کا پابند ہے اس مںا زبردست غفلت برت رہاہے۔ حُکم عدولی ہی نہںس بغاوت، سرکشی اور طغا ن صاف نظر آرہا ہے جس کی وجہ سے بحروبر مںف فساد ظاہر ہورہا ہے۔ لہٰذا ہر صاحبِ ایمان کو اپنے اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے کی ضرورت ہے۔ وہ اعمال جو خدائی احکامات اور رسول اﷲﷺ کے طریقوں کے مطابق ہںُ۔ ان پر اﷲ کا شکر ادا کرے۔ جن اعمال مںس خلاف ورزی ہورہی ہے انہںا اپنی غلطی تسلمس کرتے ہوئے گناہ سمجھے۔ اور استغفار کرے۔ ان گناہ کے کاموں سے فی الفور علحد گی اختاخر کرے اگر فوری ہمت نہ ہو تو گناہ سمجھتے ہوئے استغفار کے ساتھ بتدریج، آہستہ آہستہ اس مںا کمی کرے۔ چھوڑ دینے کی نتک رکھتے ہوئے اﷲ تعالیٰ سے توفقہ و مدد مانگتا رہے۔ اس کے ساتھ کتابچے مںد درج اعمال کا دئےس ہوئے طریقے کے مطابق وِرد رکھے۔ ان شاء اﷲ دِلی سکون و اطمناہن نصبط ہوگا۔ پریشانادں دور ہوں گی، ایک مرد قلندر کا قول ہے ’’مخلوق مںک جب تک خالق کا نظام نہں۔ چلایا جائے گا دُناط مںا اَمن نہ ہوگا۔‘‘ پریشانومں کا علاج 1 پنج وقتہ نمازوں کا پابندی سے اہتمام۔ اگر زکوٰۃ واجب ہے تو پورے حساب کے ساتھ اس کی ادائیہں، فرض حج کی ادائیَم، رشتے داروں سے تعلقات، تقسم وراثت۔ 2 اگر کسی گناہ مںد مبتلا ہںگ (جسےب ٹیے وژن دیکھنا، عورتوں کی بے پردگی، مردوں کا داڑھی مُنڈوانا وغر ہ وغرگہ) اور اس گناہ کو چھوڑنے کی ہمّت نہںں ہے تو اسے گناہ سمجھںج اور چھوڑنے کا ارادہ اور کوشش کریں اور صبح شام تمام گناہوں کی تلافی کے لےی کم از کم سو(100)سو(100) مرتبہ استغفار کا اہتمام کریں۔ 3 صبح و شام کی دُعا بِسْمِ اللہِ الَّذِیْ لَایَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیْئٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآئِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ کا تنک(3) تنا(3) مرتبہ وِرد رکھںٖ۔ انشاء اﷲ کوئی نقصان نہںَ پہنچے گا۔ 4 صبح شروع ہونے کے وقت، رات شروع ہونے کے وقت (بعد نماز فجر وبعد نماز مغرب) بِسْمَ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌO اَللہُ الصَّمَدُO لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْO وَ لَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌO بِسْمَ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ قُلْ اَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِO مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَO وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَO وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِO وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَO بِسْمَ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ قُلْ اَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِO مَلِکِ النَّاسِO اِٰلہِ النَّاسِO مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِO الَّذِیْیُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِO مِنَ الْجِنَّۃِ وَ النَّاسِO آیۃ الکرسی اَللہُ لَآاِٰلہَ اِلَّا ہُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَاتَاْخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّلَانَوْمٌ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْیَشْفَعُ عِنْدَہٗٓ اِلَّا بِاِذْنِہٖ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْہِمْ وَ مَا خَلْفَہُمْ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْئٍ مِّنْ عِلْمِہٖٓ اِلَّا بِمَا شَآئَ وَسِعَ کُرْسِیُّہُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَلَا یَئُوْدُہٗ حِفْظُہُمَا وَ ہُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُO(سورۂ بقرہ :255) سورۂ مومن کی ابتدائی تنَ(3) آیات: بِسْمَ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ حٰمٓO تَنْزِیْلُ الْکِتٰبِ مِنَ اللہِ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِO غَافِرِ الذَّمنْبِ وَ قَابِلِ التَّوْبِ شَدِیْدِ الْعِقَابِ ذِی الطَّوْلِ لَآاِٰلہَ اِلَّا ہُوَ اِلَیْہِ الْمَصِیْرُ تنل(3) تنٰ(3) مرتبہ پڑھنے کا اہتمام کرلںز۔ان شاء اﷲ ہرچزس کے لےَ کافی ہوگا۔ 5 صبح و شام تن)(3) تنْ(3) مرتبہ درج ذیل دعاء پڑھ لاز کریں: اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّی لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ عَلَیْکَ تَوَکَّلْتُ وَاَنْتَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ مِاشَآئَ اللہُ کَانَ وَمَالَمْ یَشَأْلَمْیَکُنْ لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ اَعْلَمُ اَنَّ ﷲِ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ وَاَنَّ ﷲَ قَد اَحَاطَ بِکُلِّ شَیْئٍ عِلْمًا اَللّٰھُمَّ اِنِّیٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّ کُلِّ ذِیْ شَرٍ وَمِنْ شَرِّ کُلِّ دَآبَّۃٍ اَنْتَ اٰخِذٌمبِنَا صِیَتِہَا اِنَّ رَبِّیْ عَلٰی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ 6 گھر سے نکلتے وقت گھر سے نکلنے کی دُعَا پڑھ لاِ کریں۔ دُعا یہ ہے: بِسْمِﷲِ تَوَکَّلْتُ عَلَیﷲِ لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّابِاللہِ اس دُعا کے پڑھنے والے کو کہا جاتا ہے یہ تروے لےَ کافی ہے ترُی رہنمائی بھی ہوگی اور ترئی کفایت بھی ہوگی۔ 7 حضرت یعقوب علہے السلام والی دُعاء فَاللہُ خَیْرٌ حٰفِظًا وَّھُوَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ(سورۂ یوسف :64) بھی کہںب آتے جاتے وقت پڑھ لا کریں۔ 8 بعض بزرگوں کا معمول وَجَعَلْنَا مِنْمبَیْنِ اَیْدِیْھِمْ سَدًّ وَّمِنْ خَلْفِھِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰھُمْ فَھُمْ لَایُبْصِرُوْنَ (سورۂ یٰس :9) پڑھنے کا بھی ہے، لہٰذا گھر مںج آتے اور گھر سے جاتے وقت اس کا اہتمام بھی کرلار کریں۔ 9 اگرکسی کا بے جا دباؤ ہو یا دشمنی، نقصان کا خطرہ ہو تو اس دُعا کا وِرد رکھںی اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَنَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ 10 پریشانی کے اوقات مںے حَسْبُنَاللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُOیَاحَیُّیَاقَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُO کا ورد رکھںی۔ 11 جان و مال، دین اور اہل وعاھل اور ہر نقصان سے حفاظت صبح شام تنن(3) تنر(3) مرتبہ درج ذیل دعائے سد ناانسؓ کا اہتمام رکھںن۔ دعائے سدمنا انسؓ بِسْمَ اللہِ عَلٰی نَفْسِیْ وَدِیْنِیْ بِسْمِ اللہِ عَلٰی اَھْلِیْ وَمَالِیْ وَوَلَدِیْ بِسْمِ اللہِ عَلٰی مَآ اَعْطَانِیَ اللہُ اَللہُ رَبِّیْ لَآاُشْرِکَ بِہٖ شَیْئًا اَللہُ اَکْبَرُ اَللہُ اَکْبَرُ اَللہُ اَکْبَرُ وَاَعَزُّ وَاَجَلُّ وَاَعْظَمُ مِمَّآ اَخَافُ وَاَحْذَرُ عَزَّ جَارُکَ وَجَلَّ ثَنَاؤُکَ وَلَآاِلٰہَ غَیْرُکَ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّ کُلِّ شَیْطٰنٍ مَّرِیْدٍ وَمِنْ شَرِّ کُلِّ جَبَّارٍ عَنِیْدٍ فَاِنْ تَوَلَّوْ فَقُلْ حَسْبِیَ اللہُ لَآاِلٰہَ اِلَّاھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرشِ الْعَظِیْمِO اِنَّ وَلِیِّ ےَ اللہُ الَّذِیْ نَزَّلَ الْکِتٰبَ وَھُوَ یَتَوَلَّی الصّٰلِحِیْنَO (عمل الیوم واللیلۃ جلد1 صفحہ307) 12 مصائب اور مشکلات کے وقت کی دعا اَللّٰھُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اِکْفِنِیْ کُلَّ مُھِمٍّ مِّنْ حَیْثُ شِئْتَ مِنْ اَیْنَ شِئْتَO روزانہ صبح و شام تنس(3) تنْ(3) مرتبہ پڑھںَ۔ جَامع دُعائںح 13 خوف کے وقت وِرد رکھے اَللّٰھُمَّ اسْتُرْعَوْرَاتِنَا وَاٰمِنْ رَوْعَاتِنَاO 14 قرض کی ادائیات کے لےِ وظفہ) حضرت معاذ بن جبل رضی اﷲعنہ پر لوگوں کا بہت قرضہ تھا، حضور اکرمﷺ نے انہںل ادائے قرض کے لےِ مندرجہ ذیل وظفہت تعلمّ فرمایا: (i)اَللّٰھُمَّ مٰلِکَ الْمُلْکِ تُؤْتِی الْمُلْکَ مَنْ تَشَآئُ وَتَنْزِعُ الْمُلْکَ مِمَّنْ تَشَآئُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآئُ وَتُذِلُّ مَنْ تِشَآئُ بِیَدِکَ الْحَیْرُ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌO تُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّھَارِ وَتُوْلِجُ النَّہَارَ فِی الَّیْلِ وَتُخْرِجُ الْحَیَّ مِنَ المَیِّتِ وَتُخْرِجُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ وَتَرْزُقُ مَنْ تَشَآئُ بِغَیرِ حِسَابٍO رَحْمٰنَ الدُّنَیَا وَالْاٰخِرَۃِ وَرَحِیْمَہُمَا تُعْطِیْ مَنْ تَشَآئُ مِنْھُمَا وَتَمْنَعُ مِنْھُمَا مَنْ تَشَآئُ اَقْضِ عَنِّیْ دَیْنِیْ۔ (اٰمِیْن ) (بحوالہ تفسرل درمنثور جلد 2صفحہ25) یا (ii)اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سَوَاکَO ہر نمازکے بعد (ایک(1) یا تنم(3) یا سات(7) مرتبہ پڑھںو۔ 15 درج ذیل دعاء کا ہروقت زیادہ سے زیادہ وِرد رکھںا: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَۃَ وَالْمُعَافَاۃَ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِO 16 سورۃ الفاتحہ اسم اعظم ہے بزرگان دین نے اپنے تجربے کی بنااد پر فرمایا ہے کہ سورۃ الفاتحہ اسم اعظم ہے اور ہر قسم کے جائز مطلب کو حاصل کرنے کے لےع اس سورت کو مخصوص طریقوں سے پڑھنا بہت فائدہ مند ہے۔ عام طور پر اس کے دو(2)طریقے بافن کےر جاتے ہں : پہلا طریقہ: بلا ناغہ مسلسل چالسٓ (40) دن تک فجر کی سنتوں اورفرضوں کے درما ن چالسی (40) مرتبہ اس طرح پڑھںک کہ ’’بِسْمَ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ‘‘ پر وقف نہ کریں بلکہ ’’اَلرَّحِیْمِ‘‘ کی ممر کو ’’اَلْحَمْدُلِلہِ‘‘ کے لام کے ساتھ ملادیں جس کے پڑھنے کی صورت یہ ہوگی: ’’بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِلْحَمْدُ ِﷲِ‘‘ دوسرا طریقہ: قمری مہنےی (اسلامی مہنےح) کے پہلے اتوار کو سورۃ الفاتحہ کا وظفہ اس ترتبک سے شروع کریں کہ پہلے دن اتوار کو(کسی بھی وقت) ’’بِسْمَ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ‘‘ کے بعد سورۃ الفاتحہ ستر (70) مرتبہ پڑھںے، دوسرے دن پرسکو ساٹھ (60) مرتبہ، تسریے دن منگل کو پچاس (50) مرتبہ، چوتھے دن بدھ کو چالسی (40) مرتبہ، پانچویں دن جمعرات کو تست (30) مرتبہ، چھٹے دن جمعہ کو بسا (20) مرتبہ اور ساتویں دن ہفتہ کو دس (10) مرتبہ پڑھںہ۔ 23 یرقان کا روحانی علاج اگر کسی کو یرقان ہو تو پہلے سورۂ فاتحہ ایک(1) بار، پھر سورۂ حشر سات(7) مرتبہ، پھر ایک(1) بار سورۂ قریش پڑھ کر پانی پر دم کریں اور مریض کو جب تک فائدہ نہ ہو پلاتے رہں ۔ 24 زہریلے جانور کے کاٹنے کا دَم صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کی ایک جماعت سفر مں1 تھی، کسی گاؤں کے رئسپ کو بچھو نے کاٹ لاا تھا۔ لوگوں نے حضرات صحابہ رضی اﷲ عنہم سے پوچھا کہ آپ کچھ اس کا علاج کرسکتے ہںی؟ انہوں نے سات(7) مرتبہ (سورۂ فاتحہ ) پڑھ کر اس پر دم کاس۔ مریض اچھا ہوگاہ، پھر رسول اﷲﷺ کے سامنے اس کا تذکرہ آیا تو آپ ﷺ نے صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کے اس عمل کو جائز قرار دیا۔(معارف القرآن، جلد5 صفحہ 510) 17 ہر قسم کے درد کا علاج اگر کسی کے دانت، پیٹیا سر مںا درد ہو تو سات (7) مرتبہ سورۃ الفاتحہ پڑھ کر دم کرنے سے ان شاء اللہ،اﷲ تعالیٰ اس درد کو دور فرما کر آرام نصبے فرمائں گے۔ (تحفۃ الاسلام صفحہ 55) 18 جادو کا علاج جس شخص پر جادو کا اثر ہو اس کو پانی پر سات(7) مرتبہ سورۃ الفاتحہ دم کر کے چالس (40) دن تک یہ پانی پلایا جائے تو انشاء اﷲ اس سے جادو کا اثر ختم ہو جائے گا۔ 19 حالت مرض کی دعاء جو شخص حالت مرض مںث درج ذیل قرآنی دعا چالسہ(40) مرتبہ پڑھے، اگر مَرا تو شہد کے برابر ثواب ملے گا اور اگر اچھا ہوگاا تو تمام گناہ بخشے جائںت گے: لَااِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُنْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ(سورۂ انبیاء :87) 20 ہمہ قسم امراض چشم کا علاج سورۂیوسف آیات 91تا94 کا تنا(3) مرتبہ پڑھ کر دَم کرنا آنکھوں کی ہر طرح کی تکلف مںگ فائدہ مند ہے۔(روزانہ اہتمام کریں) آیاتہَ ہں۔: قَالُوْا تَاللہِ لَقَدْ ٰاثَرَکَ اللہُ عَلَیْنَا وَ اِنْ کُنَّا لَخٰطِئِیْنَO قَالَ لَا تَثْرِیْبَ عَلَیْکُمُ الْیَوْمَیَغْفِرُ اللہُ لَکُمْ وَ ہُوَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَO اِذْہَبُوْا بِقَمِیْصِیْ ہٰذَا فَاَلْقُوْہُ عَلٰی وَجْہِ اَبِیْیَاْتِ بَصِیْرًا وَ اْتُوْنِیْ بِاَہْلِکُمْ اَجْمَعِیْنَO (اوّل و آخر ایک بار درودشریف پڑھںن۔)(جامع الوظائف) 21 دانتوں، داڑھوں کے درد کا مجرب علاج جس دانت یا داڑھ مںل تکلفپ ہو، وہاں ہاتھ رکھ کر تنف(3) مرتبہ: بِسْمَ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اور سات(7) مرتبہ: اَعُوْذُ بِعِزَّۃِ اللہِ وَقُدْرَتِہٖ مِنْ شِرِّمَا اَجِدُو َاُحَاذِرُ پڑھ کر دم کریںیہ مسنون طریقہ علاج ہے جس کی تاثرق مںَ کوئی شک کی گنجائش نہںل۔ دانت یا داڑھ مںَ شدید دَرد کی وجہ سے معالج دانت یا داڑھ نکلوانے کو کہںو تو پہلے اس مسنون نسخہ کو بھی آزمالںٰ ان شاء اﷲ دانت نکلوانے نزک طبی علاج کی نوبت بھی نہ آئے گی۔ ہاں ینَح شرط ہے۔(جامع الوظائف) 22 بلڈپریشر کے لےا مجرب آسان عمل بلڈپریشر کے مریض اس نسخہ کو آزمائں نہایت مجرب ہے۔یہ عمل مسلسل چالسئ(40) دن کسی بھی وقت کریں، وقت کی کوئی قدڈ نہںر جب مرضی کرلںں… عمل یہ ہے: مختصر درود شریف: ’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ‘‘ ایک سو(100) مرتبہ پڑھںَ۔ پھر: ’’لَاحَوْلَ وَلَاقَوَّۃَ اِلَّابِاللہِ‘‘ ایک سو(100) مرتبہ پڑھںل اور پھر مذکورہ درودشریف: ’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ‘‘ ایک سو(100) مرتبہ پڑھںَ۔ 25 گردے اور پِتّے کی پتھری کا علاج اکتالسد(41) مرتبہ : وَ اِنَّ مِنَ الْحِجَارَۃِ لَمَا یَتَفَجَّرُ مِنْہُ الْاَنْہٰرُ وَ اِنَّ مِنْہَا لَمَا یَشَّقَّقُ فَیَخْرُجُ مِنْہُ الْمَآئُ وَ اِنَّ مِنْہَا لَمَا یَہْبِطُ مِنْ خَشْیَۃِ اللہِ وَ مَا اللہُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَO (سورۂ بقرہ آیت 74) پڑھ کر پانی پر دَم کریں اور وہ پانی شفا ہونے تک پتےَ رہںْ۔ 26 دل کی بماٍری کا روحانی علاج دل پر ہاتھ رکھ کے ایک سوگاکرہ(111) مرتبہ: {سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖ} پڑھ کردَم کریں۔ 27 کنسر کا علاج ایک سو(100) مرتبہ: {بِسْمَ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ} گاھرہ سو(1100) مرتبہ (سورۂ بقرہ آیت 71): {مسلمۃ لاشیۃ فیھا} پڑھ کر پانی اور دوائی پر پچسہ(25) دفعہ پھونکںٰ اور اس پانی اور دوائی کو استعمال کرتے رہںا۔ 28 شوگر کا علاج رَّبِّ اَدْخِلْنِیْ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّ اَخْرِجْنِیْ مُخْرَجَ صِدْقٍ وَّ اجْعَلْ لِّیْ مِنْ لَّدُنْکَ سُلْطٰنًا نَّصِیْرًا (سورۂ بنی اسرائیل آیت 80) اکتالسس (41) مرتبہ روزانہ کسی بھی وقت پڑھتے رہںَ۔ 29 بواسرک کا علاج عشاء کے وِتر کی پہلی رکعت مںی سورۃ الفاتحہ پڑھنے کے بعد سورۃ القدر یا سورۃ النصر، دوسری رکعت مںا سورۃ الفاتحہ پڑھنے کے بعد سورۃ الکافرون اور تسرپی رکعت مں سورۃ الفاتحہ پڑھنے کے بعد سورۃ الاخلاصپڑھے اور شفاء حاصل ہونے تک اس کا معمول رکھے۔ 30 دفع دَرد ہر قسم وبالحق انزلنٰہ وبالحق نںل ومآ ارسلنٰک الا مبشرا ونذیرا ہر مرض او رہر درد کے واسطے مقامِ درد پر ہاتھ رکھ کر ان آیتوں کو تنل(3) مرتبہ پڑھ کر دَم کرے، ان شاء اﷲ بہت جلد صحت ہوگی۔ 31 دفع زہر کا عمل وَ اِذَا بَطَشْتُمْ بَطَشْتُمْ جَبَّارِیْنَ(سورۂ شعراء:130) اگر کسی کو زہریلا جانور کاٹے تو جہاں پر کاٹا ہو اس کے گِرد انگلی گھماتا ہُوا ایک سانس مں سات(7) مرتبہ پڑھ کر دَم کرے، ان شاء اﷲتعالیٰ صحت ہوجائے گی۔ 32 رَدّ ناف کا علاج ذٰلِکَ تَخْفِیْفٌ مِّنْ رَّبِّکُمْ وَ رَحْمَۃٌ(سورۂ بقرہ:178) جس کسی کی ناف ٹل گئی ہو تو اس آیت کریمہ کو ناف پر باندھے، ان شاء اﷲتعالیٰ صحت ہوجائے گی۔ 33 دَرد سَر کا علاج لَایُصَدَّعُوْنَ عَنْہَا وَ لَا یُنْزِفُوْنَ(سورۂ واقعہ:19) جس کو دردِ سَر ہو اس پر تنا(3) مرتبہ پڑھ کر دَم کرے، ان شاء اﷲتعالیٰ دَرد جاتا رہے گا۔ 34 قوّت سماعت وبنا ئی کی سلامتی ایک حدیث شریف مںا قوتِ سماعت اوربناشئی کی سلامتی کے لےم دعا وارد ہوئی ہے وہ دعا یہ ہے: {اَللّٰھُمَّ مَتِّعْنِیْ بِسَمْعِیْ وَبَصَرِیْ}(ترمذی شریف جلد2صفحہ200) اس دعا کو اپنی ہر دعاء کا حصّہ بنائںں۔ 41 ہر بمااری سے بچنے کا پیگہ علاج جس مریض پر نظر پڑے آہستہ سے درج ذیل دعاء پڑھ لاا کریں اس مرض سے محفوظ ہوجائںح گے۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِہٖ وَفَضَّلَنِیْ عَلٰی کَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلًاO 35 نظر بد دور کرنے کا وظفہی حضرت جبرئلر علہن السلام نے نظرِبد دور کرنے کا ایک خاص وظفہی حضور اکرم ﷺ کو سکھایا اور فرمایا کہ حضرت حسن وحضرت حسنت رضی اللہ تعالیٰ عنہما پر پڑھ کر دم کاا کرو۔ ابن عساکر مںر ہے کہ جبرئلہ علہر السلام حضور ﷺ کے پاس تشریف لائے آپ ﷺ اس وقت غمزدہ تھے۔ سبب پوچھا تو فرمایا حسن اور حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو نظر لگ گئی ہے۔ فرمایایہ سچائی کے قابل چز ہے، نظر واقعی لگتی ہے۔ آپ نے یہ کلمات پڑھ کر انہںا پناہ مںو کولں نہ دیا؟ حضور ﷺ نے پوچھا وہ کلمات کاہ ہے؟ فرمایایوں کہو: اَللّٰھُمَّ ذَالسُّلْطَانِ الْعَظِیْمِ وَالْمَنِّ الْقَدِیْمِ ذَالْوَجْہِ الْکَرِیْمِ وَلِیَّ الْکَلْمَاتِ التَّامَّاتِ وَالدَّعْوَاتِ الْمُسْتَجَابَاتِ عَافِ الْحَسَنَ وَالْحُسَیْنَ مِنْ اَنْفُسِ الْجِنِّ وَاعْیُنِ الْاِنْسِ(تفسری ابن کثرل(تفسری ابن کثرل: 5/416) حضورﷺ نے یہ دعا پڑھی، وہںم دونوں بچے اٹھ کھڑے ہوئے اور آپ ﷺ کے سامنے کھلنےئ کودنے لگے۔ حضور نے فرمایا: لوگو! اپنی جانوں کو ، اپنی بوںیوں کو اور اپنی اولاد کو اسی پناہ کے ساتھ پناہ دیا کرو، اس جیْم اور کوئی پناہ کی دعا نہںَ۔ نوٹ: 1؎حسن اور حُسین کی بجائے اپنے بچوںکے نام لے جائںی۔ 36 نافرمان اولاد کے لےر آسمانی علاج حضرت شخن الحدیث کاندھلوی صاحب رحمہ اﷲ نے ایک صاحب کی شکایت کرنے پر تحریر فرمایا کہ یہ آیت مبارکہ تنہ(3) مرتبہ پڑھ کر ہر قسم کے کھانے پنےے کی چز وں پر دَم کرکے نافرمان اولاد کو روزانہ کھلا پلا دیا کریں اوّل و آخر تنر(3) تن (3) مرتبہ درود شریف پڑھںی، اس طرح کرتے رہنے سے اﷲتعالیٰ اپنا فضل فرمائے گا۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے: {وَ وَجَدَکَ ضَآلًّا فَہَدٰی} (سورۃ الضحیٰ:7) 37 بخار کی تزَی اور ضد ختم کرنے کا نفع بخش عمل یٰنَارُکُوْنِیْ بَرْدًا وَّ سَلٰمًا عَلٰٓی اِبْرَاہِیْمَ(سورۂ انبیاء : 69) بار بار پڑھ کر مریض پر دَم کرتے رہں ۔ 38 غصہ دور کرنے کا نسخہ چیرد (شوگر) پر سورۂ آل عمران کی درج ذیل آیت ایک سو ایک (101) مرتبہ پڑھ کر دَم کریں پھر اس چیہْ کو چائے یا پانی مںر ڈال کر پی لیںیہ عمل اکسن (21) دن تک جاری رکھں : وَ الْکٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَ الْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِ وَ اﷲُیُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ(سورۂ آل عمران : 134) 39 لاعلاج مرض کا علاج جو مریض ٹھکو نہ ہوتا ہو وہ تازہ وضو کرکے دو(2) رکعت نفل نماز ادا کرے۔ پہلی اور دوسری رکعت مںڑ سورۂ کوثر گا رہ(11) مرتبہ پڑھنے کے بعد نمازمکمل ہونے پر سلام پھرکے۔ پھر ایک ہزار(1000) بار سورۂ کافرون پڑھے اور ایک ہزار(1000) بار: ’’یَا بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ‘‘ پڑھے۔ ان شاء اﷲ تعالیٰ شفا ہوگی۔ مجرب ہے۔ 40 ہر فکر و پریشانی سے نجات حاصل کرنے کا نبوی نسخہ حضرت ابوالدرداء رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے فرمایا جو آدمی صبح و شام درج ذیل کلمات سات(7) مرتبہ کہے گا، اﷲ تعالیٰ ہر فکر و پریشانی سے اس کی کفایت کرے گا۔ حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِٰلہَ اِلَّا ہُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَ ہُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ(سورۂ توبہ آیت 129) 41 تاحا ت اعضاء کی سلامتی اور جسم کی تندرستی کلئے روزانہ تنح (3) مرتبہ درج ذیل آیت پڑھ کر اپنے اوپر دَم کرتے رہںل: فَاَقِمْ وَجْہَکَ لِلدِّیْنِ حَنِیْفًا فِطْرَتَ اللّٰہِ الَّتِیْ فَطَرَ النَّاسَ عَلَیْہَا لَا تَبْدِیْلَ لِخَلْقِ اللّٰہِ ذٰلِکَ الدِّیْنُ الْقَیِّمُ وَ ٰلکِنَّ اَکْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ(سورۂ روم:30) 42 پریشانولں کا علاج مکحول ؒنے فرمایا کہ:جس نے پڑھا: لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ وَلَا مَلْجًأَ مِنَ اللّٰہِ اِلَا اِلَیْہِ تو اللہ اس کے ستّر(70) نقصان و ضرر کو دور کردیتا ہے۔اس کا ادنیٰ فقر و محتاجی ہے ۔(البشیر و النزیرج3ص545) اس دعاء کو اپنی ہر دعاء کا حصّہ بنائں0۔ 43 لڑکی کی شادی کے لے ایک مجرب عمل ایک سوبارہ(112) مرتبہ: {رَبِّ اِنِّیْ لِمَآ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٌ} (سورۂ قصص:24) اور تنّ(3) مرتبہ پوری سورۂ ضحی کسی بھی وقت ہر مہنےَ گاررہ(11) دن تک روزانہ پڑھںر اور تن5(3) مہنےشیہ عمل جاری رکھںر۔ 44 مذکر(لڑکا) اولاد کے حصول کا بہترین نسخہ حمل ٹھہرتے ہی نو(9) مہنےی تک روزانہ گا رہ(11) مرتبہ درج ذیل آیت پڑھتے رہں : وَّیُمْدِدْکُمْ بِاَمْوَالٍ وَّ بَنِیْنَ وَ یَجْعَلْ لَّکُمْ جَنّٰتٍ وَّ یَجْعَلْ لَّکُمْ اَنْہٰرًا(سورۂ نوح:12) 45 اگر اولاد نہ ہوتی ہو اگر اولاد نہ ہوتی ہو کسی بھی کھانے کی چزج پر اکتالسّ(41) دن تک روزانہ تنو سو(300) مرتبہ : وَ لِلّٰہِ مُلْکُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَہُمَایَخْلُقُ مَا یَشَآئُ وَ اللہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ پڑھ کر دَم کریں او رما ں بو ی آدھی آدھی وہ چزّ کھا لاد کریں۔ 46 حمل کی حفاظت کلئے اجوائن اور کالی مرچ پر اکتالسض (41) مرتبہ ترتبھ سے درود شریف، بسم اﷲ پوری، سورۃ والشمس وضحٰھا پوری پڑھ کر دَم کریں اور دَم کی ہوئی اجوائن او رکالی مرچ روزانہ تھوڑی تھوڑی حاملہ عورت کو کھلاتے رہیںیہاں تک کہ بچے کی پدرائش کے بعد ماں کا دودھ چھڑانے کی مدت پوری ہوجائے۔ 47 بچہ کی پدتائش مںر آسانی کا نسخہ بچے کی پدتائش کے وقت حاملہ عورت پر آیت الکرسی، سورۂ اعراف کی آیت 54، سورۂ فلق اور سورۂ ناس پڑھ کر دَم کریں۔ 48 اگر اولاد زندہ نہ رہتی ہو، سخت مصبتت مںہ مبتلا ہوں فَنَجَّیْنٰهُ وَ اَہْلَہٗ مِنَ الْکَرْبِ الْعَظِیْمِ(سورۂ انبیاء:76) روزانہ صبح و شام گا رہ (11) مرتبہ پڑھتے رہا کریں۔ 49 کند ذہن(کمز ور دماغ) کا علاج درج ذیل آیت کمزور ذہن طالب علم کو روزانہ ایک سو اکسا(121) مرتبہ پانی پر دَم کرکے پلاتے رہںو: وَ عَلَّمَکَ مَا لَمْ تَکُنْ تَعْلَمُ وَ کَانَ فَضْلُ اللہِ عَلَیْکَ عَظِیْمًا(سورۂ نساء:113) 50 حفظ قرآن و حافظہ کے لے عمل اگر کوئی شخص استاد کے بغرع قرآن کریم حفظ کرنا چاہے یا بھولے ہوئے قرآن کریم کو یاد کرنا چاہے تو وہ ہر روز کسی بھی وقت ایک ہزار(1000) مرتبہ سورۂ نمل کی آیت مبارکہ: {وَ اِنَّکَ لَتُلَقَّی الْقُرْاٰنَ مِنْ لَّدُنْ حَکِیْمٍ عَلِیْمٍ}(آیت 6) پڑھے مگر اوّل و آخر گاررہ(11) مرتبہ درودشریف بھی پڑھے۔ ان شاء اﷲ بہت جلد قرآن کریم حفظ ہوگااور یاد بھی رہے گا۔(طب روحانی) 51 امتحان مںح کاماابی کلئے پوری تااری رکھتے ہوئے امتحان کے دنوں مںل ہر نماز کے بعد اکسہ(21) مرتبہ ’’یَانَاصِرْ‘‘ پڑھا کریں۔ 52 اگر ناجائز طور پر کسی مقدمے مںن پھنسا دئےل گئے ہوں روزانہ کسی بھی نماز کے بعد ایک سو تستئے (133) مرتبہ درج ذیل آیت پڑھتے رہا کریں: وَ قُلْ جَآئَ الْحَقُّ وَ زَہَقَ الْبَاطِلُ اِنَّ الْبَاطِلَ کَانَ زَہُوْقًا(سورۂ بنی اسرائیل:81) 53 قدَ سے چھٹکارے، مصائب سے نجات، مقاصد کے حصول کا نسخہ اوّل و آخر سو (100) سو (100) مرتبہ درودشریف پانچ سو (500) مرتبہ: لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ روزانہ پڑھتے رہا کریں۔ 54 بآسانی ملازمت کے لےں وظفہل ملازمت وغرتہ کے لےا عشاء کے بعد’’یَالَطِیْفُ‘‘گا3رہ(11) بار درودشریف پڑھ کر دعا کرلاھ کریں جو بہتر ہوگا وہی ہوجائے گا۔(الافاضات) 55 گمشدہ چز) کے لےا وظفہ جو شخص اپنی کسی گم شدہ چزل کے لے’یہ وظفہ (کسی بھی وقت 1یا 3 یا 5 یا 7مرتبہ روزنہ پڑھںہ) پڑھے، اسے وہ چزب مل جائیمت۔ وظیفہیہ ہے: رَبَّنَا اِنَّکَ جَامِعُ النَّاسِ لِیَوْمٍ لَّارَیْبَ فِیْہِ اِنَّ اﷲَ لَایُخْلِفُ الْمِیْعَادَ اَللّٰھُمَّ یَا جَامِعَ النَّاسِ لِیَوْمٍ لَّارَیْبَ فِیْہِ اِجْمَعْ بَیْنِیْ وَبَیْنَ مَالِیْ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ 56 سفر حج کے غیَک بندوبست کا وظفہْ اگرکسی کو حج پر جانے کی طلب ہو اور کوئی وسلہے جانے کا نہ ہو تو کثرت سے اس آیت کا وِرد کریں: لَقَدْ صَدَقَ اﷲُ رَسُوْلَہُ الرُّئْیَا بِالْحَقِّج لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ اِنْ شَآئَ اللہُ ٰامِنِیْنَ مُحَلِّقِیْنَ رُئُوْسَکُمْ وَ مُقَصِّرِیْنَ لَا تَخَافُوْنَ فَعَلِمَ مَا لَمْ تَعْلَمُوْا فَجَعَلَ مِنْ دُوْنِ ذٰلِکَ فَتْحًا قَرِیْبًا(سورۃ الفتح آیت27) اس وقت تک جب تک اُمدُ کی کرن نہ مل جائے پڑھتے رہںج۔(قرآنی دعائںح) 57 حل المشکلات وظفہص: بعض علما ومشائخ کے تجربوں میںیہ بات ملتی ہے کہ جو شخص ایمان کے سچے جذبے کے ساتھ اﷲتعالیٰ پر مکمل بھروسا کرتے ہوئے ایک ہزار (1000) مرتبہ : ’’حَسْبِیَ اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ‘‘ پڑھے اور اس کے بعد کسی بھی جائز مقصد کے لےے دعا مانگے تو اس کی دعا ضرور قبول ہوگی۔ 58 دفع چوینٹیاں یٰٓاَیُّھَا النَّمْلُ ادْخُلُوْا مَسٰکِنَکُمْ لَا یَحْطِمَنَّکُمْ سُلَیْمٰنُ وَ جُنُوْدُہٗ وَ ہُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ(سورۂ نمل:18) اگر چوینٹوھں کی کثرت ہو تو اس آیت کو لکھ کر ان کے سوراخ کے پاس رکھ دے، ان شاء اﷲتعالیٰ سب چوعنٹیاں اپنے سوراخ مںا داخل ہوجائں گی۔ 59 بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِکی حرےت انگزر تاثر حدیث شریف مںْ ہے کہ جب بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ نازل ہوئی تو ابر مشرق کی طرف بھاگا تھا اور ہوا ٹھہر گئی تھی اور سمندر چڑھ آیا تھا او رجانور گردن جھکا کر خاموش ہوگئے تھے اور اﷲ عزوجل نے قسم کھالی تھی جب مراا نام کسی مریض پر دم کاہ جائے شفا ہوگی اور جس چزِیا کام پر لار جائے، اس مںس برکت دی جائے گی۔ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کی تعظمی کی نتل سے اس کو بہت عمدگی اور خوبصورتی سے لکھے اس کے سب گناہ بخش دئےا جاتے ہںل۔ 61 پندرہ( 15) سکنڈ مںا تمام گناہ (صغرنہ) معاف حدیث شریف مں ہے کہ جو شخص بستر پر لٹے ہوئے اِس دعا کو تنک(3) مرتبہ پڑھے گا: اَسْتَغْفِرُاﷲَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ اﷲ تعالیٰ اس کے تمام گناہ معاف فرمادیں گے۔ اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابر، یا ریت کے ذرّات کے برابر یا درختوں کے برابر، یا درختوں کے پتّوں کے برابر یا دُناں کے دنوں کے وقت کے برابر، یا دُناا کے دنوں کے تعداد کے برابر ہی کومں نہ ہوں۔(مشکوٰۃ شریف صفحہ 211) 62 جنات کے شر سے حفاظت کا بہترین نسخہ حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ فرماتے ہںل: مںر حمص سے چلا اور رات کو زمنب کے ایک خاص ٹکڑے مںب پہنچا تو اس علاقہ کے جنات مراے پاس آگئے اس پر مںن نے سورۂ اعراف کییہ آیت آخر تک پڑھی: اِنَّ رَبَّکُمُ اللہُ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ فِیْ سِتَّۃِ اَیَّامٍ ثُمَّ اسْتَوٰی عَلَی الْعَرْشِ یُغْشِی الَّیْلَ النَّہَارَ یَطْلُبُہٗ حَثِیْثًا وَّ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ وَ النُّجُوْمَ مُسَخَّرٰتٍم بِاَمْرِہٖ اَلَا لَہُ الْخَلْقُ وَ الْاَمْرُ تَبَارَکَ اللہُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ(سورۂ اعراف آیت:54) اس پر ان جنات نے ایک دوسرے سے کہا اب تو صبح تک اس کا پہرہ دو (چنانچہ انہوں نے ساری رات مرَا پہرہ دیا) صبح کو مں سوارہوکر وہاں سے چل دیا۔ (حاسۃ الصحابہ :336/3) 60 دس(10) سورتں دس(10) چزاوں کو روکتی ہںَ حافظ الحدیث علامہ جلال الدین سوصطی رحمہ اﷲ فرماتے ہںک: ۱… سورۂ فاتحہ: اﷲتعالیٰ کے غضب کو روکتی ہے۔(روزانہ کثرت سے پڑھتے رہا کریں) ۲… سورۂ یٰسین: قاہمت کے دن کی پا۔س سے روکتی ہے۔(روزانہ ایک ایک مرتبہ صبح و شام پڑھتے رہا کریں۔ ۳… سورۂ دخان: قاجمت کی ہولناکودں کو روکتی ہے۔(روزانہ ایک مرتبہ پڑھا کریں) ۴…سورۂ واقعہ: فقر و فاقہ کو روکتی ہے۔(روزانہ رات کو ایک مرتبہ پڑھا کریں) ۵… سورۂ ملک: عذاب قبر کو روکتی ہے۔(روزانہ رات کو سوتے وقت ایک مرتبہ پڑھا کریں) ۶…سورۂ کوثر: دشمنوں کے جھگڑوں سے روکتی ہے۔(روزانہ کثرت سے پڑھتے رہا کریں) ۷…سورۂ کافرون:موت کے وقت کفر سے بچائے گی۔ ۸… سورۂ اخلاص: منافقت سے بچاتی ہے۔ ۹…سورۂ فلق: حاسدوں کے حسد سے بچاتی ہے۔ ۱۰…سورۂ ناس: وسوسوں سے بچاتی ہے۔(جواہرپارے) نوٹ: نمبر7سے 10تک کو(صبح وشام تنغ(3) تنت(3) مرتبہ پڑھتے رہا کریں۔) چند حقائق کی روشنی مںی چند گزارشات یہ ایک نہ جھٹلائی جاسکنے والی، بنا الاقوامی طور پر مانی جانے والی حققت) ہے کہ اس دناح کا نظام بنا کر چلانے والے نے اس دناا کے حالات کو اسباب کے ماتحت رکھا ہے جس کا مطلب ہے کہ دنان دارالاسباب ہے، کسی بھی حال کے پدنا کرنے کے لے متعلقہ اسباب اختاتر کےھ جاتے ہںن اور کسی بھی آئے ہوئے یین موجودہ حال کو تبدیل کرنے کے لےا بھی اُس کے متعلقہ اسباب کو اختالر کرنا پڑتا ہے۔ متعلقہ اسباب اختاحر کرنے کے باوجود مطلوبہ نتجےر کے حصول کے لےھ اﷲتعالیٰ کی مشیئت، فصلے اور حکم کی تائدب ازحد ضروری ہے، اس حققتا کے تناظر مںط مذہب اسلام نے اسباب کا انکار نہںص کائ ہے بلکہ اسباب اختا ر کرنے کا حکم د یتے ہوئے یہ تعلمب دی ہے کہ خوشحالی کے حصول کے لےم احکاماتِ الٰہیہ کو نبیﷺ کے طریقوں کے مطابق پورا کرنے کا سبب اختاتر کاد جائے اور بدحالی سے بچنے کے لےب شریعتِ اسلام کے بتلائے ہوئے غلط کاموں سے اجتناب کای جائے، اصطلاح مںر اسے اطاعت کہا جاتا ہے۔ اس دناب مں پائے جانے والے اسباب دو(2) قسم کے ہںت: (1) روحانی اسباب اور (2) مادّی اسباب۔ دورِحاضر کا المیہیہ ہے کہ آج کے دور کا انسان صرف مادّی اسباب اختانر کرنے پر اکتفا کرجاتا ہے، حالانکہ یہ غلط نہںہ ہے، لکنا اس کے ساتھ بطور علاج متعلقہ روحانی اسباب بھی اختانر کےل جائںا تو اس کے فوائد بہت جلد حاصل ہوسکتے ہںط اور اس کا ایک بناےدی فائدہ یہ بھی ہے کہ انسان کی نظر اسباب اختاار کرنے کے باوجود مسبب الاسباب (اسباب پدہا کرنے والے) کی طرف منتقل ہوجاتی ہے اور اس سے اﷲتعالیٰ کی ذات پر ینبا، توکّل، بھروسہ اور اعتماد متزلزل نہںا ہوتا اور اسلام کی تعلمی بھییہی ہے کہ اسباب اختاتر کرو لکنا بھروسہ (اﷲتعالیٰ کی ذات کو مؤثر حقیل، سمجھتے ہوئے) اﷲتعالیٰ کی ذات پر ہی رکھو کہ اس کی مشیئت، فصلے اور حکم کے بغر کچھ نہںو ہوسکتا۔ جہاں تک اسباب کے فائدہ مند ہونے کا تعلق ہے، روحانی اسباب اختاار کرنے کا ایک فائدہ اخروی بھی ہے کہ ان کو اختا ر کرنے سے اَجر بھی ملتا ہے اور دناووی فائدہ یہ بھی ہے کہ اﷲتعالیٰ کا قُرب حاصل ہوتا ہے جس کے نتجےن مں رحمتوں، انوارات اور برکات کی بارش ہوتی ہے جو اطمنا نِ قلب کا ذریعہ بنتی ہے۔ اِن حقائق کی روشنی مںب چند گزارشات درج ذیل ہںن: 1 اﷲتعالیٰ کی اطاعت ہرہر شعبۂ زندگی (معاشرت، معشت ، ملازمت، صنعت، زراعت، سااست و حکومت وغرنہ وغرےہ) مںن نبیﷺ کے طریقوں کے مطابق ہی کی جائے (اپنی ذاتی چاہت کو نبیﷺ کے طریقوں کے مقابلے مںو پس پشت ڈال دیا جائے)۔ 2 (شریعت کے بتلائے ہوئے احکامات کی روشنی مں،) اپنی کمائی کو جائز طریقوں تک ہی محدود رکھا جائے اور انہی ذرائع سے حاصل شدہ کمائی سے اپنے اور اپنی زیرِکفالت افراد کے کھانے پنےئ، پہننے اوڑھنے وغر ہ کی ضروریات کا بندوبست رکھا جائے۔ 3 اپنی بات چیت معاملات وغرمہ مںت سچائی کو ترجحی دی جائے، جھوٹ سے پرہزں رکھا جائے۔ 4 ہر وقت اخروی جوابدہی کے ینۂ کو اپنی آنکھوں کے سامنے رکھا جائے۔ 5 اﷲتعالیٰ سے عافت ، بھلائی اور استقامت کی دعاء مانگی جاتی رہے۔ 6 نعمتوں کے حصول پر شکر، ازخود آجانے والے مصائب پر صبر کی عادت ڈالی جائے۔وغردہ وغریہ جہاں تک روحانی علاج کا تعلق ہے اس شعبہ مںی مادّی علاج کی طرح اطباء (عاملنہ) کے ذریعے علاج ہورہا ہے۔ ان سطور کے ذریعے ان عاملن سے دست بستہ مؤدبانہ درخواست ہے کہ اگرچہ اس علاج مںّ معاوضہ لنےا کی شریعت نے اجازت دے رکھی ہے جو حدیث سے ثابت ہے کی روشنی میںیہہے کہ مناسب اور بہتر یہ ہے کہ پہلے علاج کی نیّت کی جائے او رپھر معاوضہ کا مطالبہ، اگر پہلے معاوضہ کا مطالبہ ہو اور پھر علاج کا جائے تو یہ مخلصانہ جدوجہد مںا ایک زبردست رکاوٹ بن سکتی ہے۔ ییے وجہ ہے کہ ان عملامت کے خاطرخواہ نتائج جہاں مریض کی عملی بدپرہزںیوں کی وجہ سے حاصل نہںد ہوپارہے وہاں عاملنز کا معاوضے کی طرف جبری رجحان بھی رکاوٹ بن رہا ہے۔ وَمَا عَلَیْنَا اِلاَّالْبَلَاغْ وما توفیقی إلاباللّٰہ

کالم نگار : مولانا نعمان نعیم
| | |
261