(+92) 321 2533925
اصلاح احوال کی ضرورت

معاشرے میں اچھائی کا فروغ اور برائی سے روک اللہ تعالیٰ کا حکم ہے ہر مسلمان پر فرض ہے کہ وہ دین کی بات دوسروں تک پہنچائے۔تمام انبیاء کرام علیہم السلام نے اپنی زندگیوں میں تبلیغ کا فریضہ بحسن و خوبی سرانجام دیا ہے۔

پروفیسر مفتی محمد بلال شیروانی

341
فارغ التحصیل طلبہ کی خدمت میں

یہ تصوردرست نہیں کہ دستار بندی کامطلب فراغت ہے،بلکہ اصل ذمے داریاں اب لاگوہوئی ہیں،ان سے عہدہ برآہونے کی ترغیب

ڈاکٹرمولانامحمدجہان یعقوب

1543
میرےہم مکتب دوست

عام مولوی کے کردار سے ہٹ کر ایک مثالی اور رہنمارول اداکرناہے، اپنے پستہ خیال اور قدامت پسند دوستوں کو بتاناہے کہ تم دور حاضر کے تقاضوں اور دعوتی طور طریقوں سے قطعاً ناواقف لوگ ہو

مولانا رشیداحمدسواتی

392
استادکی دنیا اورغمِ روزگار

جولوگ اِن گھاٹیوں کے راہی بنناچاہتے ہیں وہ خوب سوچ سمجھ کر اِس طرف آئیں یہ زُھدوقناعت ،صبرواستقامت اورقلیل پرکفایت کی راہ ہے، دنیاوی لذتوں سے حظِّ وافر پانے کے متمنی اِدھر کاقصدنہ کریں

مولانا رشیداحمدسواتی

874