حضور ﷺ کا ارشاد ہے کہ جو شخص اللہ کلئےھ حج کرے اس طرح کہ اس حج مںی نہ (کوئی فحش بات ہو اور نہ فسق ہو اور نہ کوئی گناہ وہ حج سے ایسا واپس ہوتا ہے جسال اس دن تھا جس دن ماں کے پٹی سے نکلا تھا۔(متفق علہی، مشکوٰۃ)
مولانا نعمان نعیم
شریعت نے نو ذی الحجہ کے دن کو یوم عرفہ کا نام دیا ہے اور واضح طور پر فقہائے کرام نے یہ مسئلہ سمجھایا ہے کہ اگر کوئی حج کرنے والا کسی بھی عذر سے عرفہ کے دن مدکان عرفات مں حاضری نہ دے سکا ہو وہ عرفہ کے دن کا سورج غروب ہون
مولانا نعمان نعیم