(+92) 319 4080233
آئین پاکستان اور قومی نظریہ

آئین پاکستان اور قومی نظریہ: دستوری ارتقا، فکری تناظر اور عصری تقاضے

ریحان الدین فیضی

128
پاکستان میں جمہوریت کی بنیاد اور قانون کی حکمرانی

پاکستان کو ایک حقیقی اور مستحکم جمہوری ریاست بنانے کے لئے عدلیہ کو آزاد اور خودمختار بنانا ہوگا، اداروں کے انتظامی امور میں سیاسی مداخلت ختم کرنی ہوگی اور ریاستی ادارے آئینی حدود میں رہ کر کام کریں گے.

ریحان الدین فیضی

241
فحش اور شہوانی ادب : اردو کے فحش ناول نگار وہی وہانوی کا خصوصی مطالعہ

ہم فحش نگاری کا انتخاب کیوں کریں؟ کیا افہام و تفہیم کو آگے بڑھانے کے ہمارے غیر سنجیدہ استدلال کے پیچھے کوئی لغو بات چھپی ہوئی ہے؟

احمد سہیل

341
پاگل خانہ

آپ کسی پاگل سے مل لیں آپ کو اس کا یقین حیران کر دے گا‘ وہ قسم کھا جائے گا سورج مغرب سے نکلتا ہے اور فرنگیوں نے دنیا کو گمراہ کرنے کےلئے مغرب کا نام مشرق رکھ دیا تھا۔

جاویدچوہدری

257
روشم خان واپس نہیں آسکتا

'میرے بیٹے کے جسم میں کیڑے بھی پڑ جائیں تو میں نے نہیں اٹھنا۔ مجھے میرا قا۔۔ تل دے دیں میں چلا جاؤں گا۔ میں اس قا۔۔ تل کو اپنے بیٹے کی ماں کے سامنے کھڑا کرنا چاہتا ہوں،غمزدہ باپ

ادیب یوسفزئی

269
ہمارے دفاع کا سچا ضامن

شہیداسلام مولانا محمد اسلم شیخوپوری شہید رحمۃ اللہ علیہ کی برسوں پہلے یوم دفاع پر لکھی جانے والی تحریرجواب بھی سوچ کے کئی دروا کررہی ہے۔

انتخاب:حافظ عزیز احمد

347
آسائشیں: کتنی مفید کتنی مضر؟

معمولی کسان گھرانے سے نکل کر محنت اور دیانت سے ایک بڑا کاروباری مقام بنانے والے ساوجی بھائی ڈھولکیا نے اپنے بیٹے درویہ کو دولت کی چھاؤں میں رکھنے کے بجائے زندگی کی دھوپ دکھانے کا فیصلہ کیا۔

ناصرالدین مظاہری

265
کرایہ داری اسٹام کی شرائط

کرایہ داران اور مالکان جائیداد ،کون ظالم کون مظلوم ؟جامع تحریر 25 سالہ تجربہ کا نچوڑ ہے ۔ شئیر کریں تا کہ دوسروں کا بھی بھلا ہو

قاری حنیف ڈار

305
پاکستان : ایک نظریاتی مملکت

جب آپ کو اسلام سے آزادی چاہیے تھی، اسلامی اقدار کی پابندی سے نکلنا تھا اور یہاں وہ مطلوبہ آزادی نہیں مل رہی تو رونا تو بنتا ہے!

مفتی سفیان بلند

283
ہائبرڈ نظام کی وارداتیں

خریداری کا ہدف مکمل نہ کرنے کے پیچھے کہیں درآمدات میں کمیشن خوری مال بنانے کی بدنیتی بھی شامل ہوسکتی ہے۔

مولانامنیب الرحمٰن نوفل ربانی

308
سندھ ترقی کررہا ہے

اب کراچی میں اگر کسی شہری کو ہنگامی طبی امداد کی ضرورت پڑی تو سب سے پہلے سائیکل ایمبولینس پہنچے گی۔

عابدمحمودعزام

280
اتنی نیند پھربھی اتنی تھکاوٹ،کیوں؟

اپنے لاشعور کو منفی اوور تھنکنگ کا کچرا دینے کے بجائے مثبت سوچ اور شکر گزاری کی خوراک دیں۔اپنا بہت خیال رکھیں اور آج رات سے ہی اس پریکٹس کا آغاز کریں ۔۔۔ !

عمران لیاقت

309
سانحۂ لاہور: عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

حادثے کا آنکھوں دیکھا حال۔۔۔زخمی ٹیچر کا اہم انکشاف۔۔۔حادثے سے چند لمحے پہلے آخر کیا ہو رہا تھا؟عینی شاہدین، محلے داروں اور علاقہ مکینوں سے بات چیت

عثمان غنی رانا

390
شاہراہ قراقرم بندش پر قانون سازی

اس عظیم شاہکار کی تعمیر پاکستان اور چین کے مابین دوستی، تعاون اور انجینئرنگ مہارت کی ایک زندہ و جاوید مثال ہے۔

ڈاکٹرامیرجان حقانی

344
فطرت سے چھیڑ چھاڑ

یہ وقت الزام تراشی کا نہیں بلکہ احتساب کا ہے۔ اگر ہم فطرت کے ساتھ ہم آہنگ زندگی گزاریں، ماحول کی حفاظت کریں اور منصوبہ بندی سے وسائل کا استعمال کریں تو یہی زمین ہمیں نعمتوں سے نوازے گی، نہ کہ آزمائشوں سے

ملک اسد حیات، کویت

633
ملازمت یا تجارت ؟؟

کاروبار کسی بھی ملک کی اقتصادی ترقی کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ نہ صرف روزگار کے مواقع پیدا کرتا ہے بلکہ ملک کی مجموعی آمدنی میں بھی اضافہ کرتا ہے۔ ملازمت کے برخلاف کاروبار کی اہمیت اور افادیت مختلف پہلوؤں س

فیضان نصیر

1371
مسائل طہارت

: اییف تمام چزےیں جن کو شریعت نے گندا کہا ہو یا عقلمند لوگ اُسے گندا سمجھتے یا کہتے ہوں ایی۔ تمام چزےیں ناپاک کہلاتی ہںپ۔

مولانا نعمان نعیم

1814
امید بہار

مملکت خداداد پاکستان میں آنے والے گرین انقلاب سے معاشی ترقی و استحکام کی امیدلگانا نوشتہ دیوار ہے

محمد رضوان خالد چوہدری

900
ہمارا مستقبل ہمارے ہاتھ

اب کچھ حوصلہ افزا خبریں آرہی ہیں کہ حکومت زراعت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ آرمی نے بھی ریگستانی زمین پر کا شروع کردیا ہے

قدیر مصطفائی، برطانیہ

670
پنجاب یونیورسٹی میں ریپ کا واقعہ

اسلامی نقطہ نظر سے، ایسے جرائم کے لیے سخت سزائیں مقرر کی گئی ہیں، جو یہ ثابت کرتی ہیں کہ معاشرے میں انصاف کی بحالی کی کتنی اہمیت ہے

-مفتی ساجدعلی شامزئی

824
الیکشن 2024

کیامشترکات کی بنیادپرجماعتِ اسلامی،جمعیت علمائے اسلام،مرکزی مسلم لیگ،راہ حق پارٹی(اہلِ سنت والجماعت)،تحریک لبیک پاکستان کے درمیان اتحادنہیں ہوسکتاتھا؟وہ کون سی رکاوٹ تھی جواِنھیں ایک پلیٹ فارم پرآنے نہیں دے رہی تھی؟

ڈاکٹرمولانامحمدجہان یعقوب

828