سچا عشق وہ ہے جو سنتِ رسول ﷺ کی پیروی میں ظاہر ہو، کردار میں جھلکے اور عمل سے ثابت ہو۔ جو زبان سے عشق کا دعویٰ کرے مگر زندگی میں نبی ﷺ کے طریقے سے انحراف کرے اس کا دعویٰ صرف فریبِ نظر کے سوا کچھ نہیں
حفیظ چوہدری چیئرمین اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان
حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ ایک ایسے عظیم صحابی تھے جنہیں اسلام کا پہلا مبلغ کہا جاتا ہے۔ وہ اپنی خوبصورت شخصیت، نرم گفتار اور دلکش انداز کے باعث لوگوں کو اسلام کی طرف مائل کرتے تھے۔ مکہ میں ایک امیر گھرانے میں پیدا ہ
غلام صحابہ
ہر چیز پڑھنے کی نہیں ہوتی اور نہ ہی ہر انسان عقل کل ہوتا ہے۔ اپنے بڑوں پر اعتماد و بھروسہ رکھنا از حد ضروری ہے
مفتی محمد داؤد آزاد
قرآن کو ترجمہ کے ساتھ پڑھنے،تفسیراور احادیث کی تعلیم اہتمام ہو، غیروں کے بجائے اپنی خرابیوں پر غور کیاجائے اوراصلاح کی کوشش کی جائے۔
ڈاکٹرمولانامحمدجہان یعقوب
اللہ والوں کی صحبت سے اللہ مل جاتا ہے پھر بندہ ہر شئے ہے یکسو ہو جاتا ہے
یکے از خدام
معراج کا یہ سفر قرآن مقدس اور احادیث مبارکہ سے ثابت ہے (جس کا جھٹلایا جاسکنا محال اور ناممکن ہے) اس سفر کے دو حصے ہںم پہلا حصہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کے گھر سے جبرئلن امنہ علہھ السلام کی معتم مں بتں اللہ سے بتص المقدس ک
مولانا نعمان نعیم
ہے آپﷺ کی پوری کی پوری زاہدانہ زندگی مبارکہ ایین ہے کہ اپنی دنوکی حاجات بھی بقدر حاجت مانگی بھی تو اپنے اﷲ سے مانگی، اپنی ہی نہںی اپنے خاندان اور آل کے لےز بھی مانگی بھی تو بقدر ضرورت ہی مانگی۔
مولانا نعمان نعیم
امیرالمؤمنین خلیفہ ثانی حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ:سیرت،کردار،خلافت وشہادت
ڈاکٹرمولانامحمدجہان یعقوب
آپ رضی اللہ عنہ اس شرف کی وجہ سے ذو النورین کہلاتے ہیں۔ آپ رضی اللہ عنہ کی شادی رسول ﷺ کی دو بیٹیوں سے یکے بعد دیگرے ہوئی اور اولاد آدم میں کسی شخص کو بھی یہ اعزاز میسر نہیں کہ دو بیٹیاں کسی نبی کی اس کے عقد میں آئی
ڈاکٹرمولانامحمدجہان یعقوب
خلیفہ رابع سیدناعلی المرتضیٰ ؓ رضی اللہ تعالی عنہ کاشمارسابقین الاولین کی صف اول میں ہے ،اسلام قبول کرنے والے بچوں میں آپ رضی اللہ تعالی عنہ کاپہلانمبر ہے
ڈاکٹرمولانامحمدجہان یعقوب