قرونِ اُولیٰ کی خواتین نہ صرف گھریلو ذمہ داریاں نبھاتی تھیں بلکہ دین، علم، تجارت، سماجی خدمت اور حتیٰ کہ مشکل حالات میں حق گوئی و استقامت کی روشن مثال بھی تھیں۔
بنت جوزی، اٹک
صفا و مروہ توحید و تقویٰ کی روشن علامت ہیں ان کے درمیان سعی انسان کو جدوجہد، امید، توکل اور اس یقین کا درس دیتی ہے کہ خلوص کے ساتھ کی گئی کوئی کوشش اللہ کے ہاں رائیگاں نہیں جاتی
راجہ محسن عبید
اسلام جب ہندوستان میں آیا تو یہاں کے کلچر کو فتح نہ کر سکا بلکہ ہندوستانی تہذیب نے ہی اسلام کو مغلوب کر لیا ہندوستانی تہذیب اور اسلام کے ملاپ سے جس تہذیب نے جنم لیا اس کی ایک شاخ سید پرستی بھی ہے
مولانا نعمان نعیم