اسلام میں حق بات کہنے، ظلم کے خلاف آواز اٹھانے، اور دین کی حفاظت کی خاطر ہر قسم کی صعوبتیں برداشت کرنا بھی شہادت کے زمرے میں آتا ہے۔ علماء کرام نے اپنے علم، تقویٰ اور غیرت ایمانی کی بدولت ہمیشہ امت کی رہنمائی کی اور جب ب
حافظ عزیز احمد میانوالی
ہدایت دینا یا نہ دینا اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے۔ وہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے۔ ہمیں اللہ تعالیٰ سے ہدایت مانگنی چاہیے اور اپنی کوششوں پر بھروسہ کرنے کے بجائے چاہیے اللہ تعالیٰ سے است
ضیاء چترالی
یہ پر خار سفر ہے آسان نہیں، اس میں جہد مسلسل، صبر اور حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن جو لوگ ہمت نہیں ہارتے اور تمام تر حالات کا پامردی سے مقابلہ کرتے ہیں وہ آخرکار روشنی تک پہنچ ہی جاتے ہیں۔
مفتی سید فصیح اللہ شاہ
ہماری کوشش ہوتی ہے کہ بچے کے نام کا کوئی اچھا اور مثبت معنی ہو، پڑھنے اور لکھنے میں آسان ہو، زیادہ عام نہ ہو اور مذہبی عقائد کے بھی مطابق ہو۔
مولانا سلطان بنوریہ آن لائن اکیڈمی
آپﷺ نے اعلان نبوت سے پہلے بھی لوگوں سے مال کا چھیننا اور جمع کرنا اور مانگنا تو درکنار مانگ کر بھی نہںگ لار بلکہ جوپاس تھا وہ بھی دوسروں کو دیتے رہے نزگ آپﷺ کا ییو عمل اعلان نبوت کے بعد بھی رہا جو مزید اس کی وضاحت ہے کہ
مولانا نعمان نعیم
ہمارے چھ بنیادی فطری جذبات ہیں۔ غصہ،خوف، نفرت، حیرت، لطف(انجوائے) اور اداسی۔
علامہ وسیم میواتی
مغربی تہذیب نے عورت کی عزت اور وقار کو جس طرح خاک مںت ملایا ہے اس کے تباہ کن نتائج سے آج خود امریکہ اور یورپ کے دانشور بھی پریشان نظر آتے ہںی۔
مولانا نعمان نعیم