(+92) 321 2533925
عروج و زوال

یہ دنیا ایک پنڈولم ہے۔ جو کچھ ہے یہ ایک دن ختم ہو جاتا ہے۔ یہ فطرت کا قانون ہے کہ ہر چیز عارضی ہے اور کوئی بھی حالت ہمیشہ کے لیے نہیں رہ سکتی۔ کسی شخص کی خوشی، کامیابی یا محبت کا وقت ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا۔اسی طرح کسی مل

شازل سعید

216
خود پسندی یا نرگسیت

اپنی خود اعتمادی کو بڑھائیں، اپنے بارے میں اچھا سوچیں اور اپنے آپ کو یاد دلائیں کہ آپ اہم اور سمجھدار ہیں

ندیم علی زمان

1680
باپ، ایک خاموش دوست

جلد سے جلد پانے کی خواہش میں ہم بہت کچھ کھو دیتے ہیں لیکن اس کا احساس بہت بعد میں جاکر ہوتا ہے

چوہدری محمد زبیر دارالنعیم، لاہور

287
حسن سلوک کیا ہے ؟

آج ہر نوجوان بجھا بجھا سا ، پژمردہ اور رنجیدہ خاطر نظر آتا ہے۔ کہیں اس کے پیچھے والدین سے بدسلوکی کا عنصر تو کار فرما نہیں ؟؟

علامہ حذیفہ شاہ، خضری مسجد

613
دعوتی نظام کے اسلامی اصول

آپﷺ نے اپنی پدصائش کے چالسا(40) سال کے بعد اعلانِ نبوت فرمایا اور متواتر تئیس (23) سال کا عرصہ ہرحال، ہر موسم، ہر جگہ اور ہر تہوار مںی دعوتی نظام کے ساتھ بسر فرمایا، اس دعوتی نظام کے سرسری جائزے سے ہی یہ حققت عا ں ہوجات

مولانا نعمان نعیم

258
زمانۂ بلوغت کے چندپوشد ہ مسائل اور اُن کاغرےپدر سہ حل

بلوغت (Maturity) کا زمانہ شروع ہوتے ہی معاشرے اور گھر کی طرف سے انسان پر ذمہ داریوں کی ابتدا ہو یا نہ ہو شریعت کی طرف سے وہ حقوق النفس، حقوق العباد او رحقوق اﷲ کی ذمہ داریاں پوری کرنے کا مکلف (Responsible) بنادیا جاتا ہے

مولانا نعمان نعیم

361
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

ہمیں یہ سوچنا ہوگا کہ روز افزوں تعلیمی تنزلی کے اسباب کیا ہیں اور ان کا تدارک کیونکر ممکن ہے

مولانا عمران مینگل

241
والدین کےساتھ حسن سلوک

دنیاکاہرمذہب اس بات پر متفق ہےکہ والدین کےساتھ حسن سلوک کرنا چاہیے، کیونکہ والدین انسان کے دنیا میں آنےکاذریعہ ہیں ۔اسلام میں والدین کےساتھ حسن سلوک کی بہت تاکید کی گئی ہے

رافعہ ابراہیم

368
علم اور غور وفکر

اگر آپ مطالعہ میں حرکت و حرارت ، ولولے اور زندگی پیدا کرنے کے خواہشمند ہیں تو اسے تامل و تدبر ،غور و خوض کا ساتھ عطاء کیجئے! ورنہ بلا تدبر وتفکر کے آپ کا مطالعہ آپ کو عمل پیرائی کی مقدس منزل تک نہیں پہنچا سکتا!

محمد محسن گلزار

512
طلباء کی نفسیات

یہ مقالہ تعلیمی چیلنجز اور اساتذہ کیلئے طلباء کے مختلف عمری حلقوں کی نفسیات کو سمجھنے کا طریقہ پیش کرتا ہے۔

محمد عرفان خان

616
احکام میت اور نماز جنازہ مع متعلقات

سوال: جب کسی پر موت کے آثار ظاہر ہونے لگںس تو اس کے قریب کے لوگوں کو کاے کرنا چاہےا؟ جواب: اس کے قریب کے لوگوں کو اس کے پاس بیٹھ کر سورۂ یٰسٓ کی تلاوت کرنی چاہے)۔ سورۂ یٰسٓ کی تلاوت سے موت کی سختی کم ہوجاتی ہے۔

مولانا نعمان نعیم

882
تعمیر معاشرہ میں مسجد کا کردار

مساجد کی اسلامی معاشرے میں بہت اہمیت ہے اور مساجد کو تعمیر معاشرے میں کلیدی کردار حاصل ہے، مسجدیں اسلامی وقار اور عظمت کی نشانیاں ہیں

مفتی محمد نعیم خان

1563
مدارس کی اہمیت

۔ دییا مدارس مںا چونکہ مسلم قومتن اور مذہب اسلام کی تعلم دی جاتی ہے لہٰذا اس کی جتنی اہمتت اور ضرورت انگریزی دور مںپ تھی اس سے بڑھ کر ان مدارس کی آج پاکستان کو ضرورت ہے۔

مولانا نعمان نعیم

982