اللہ کی ولایت یعنی دوستی ایک ایسا روحانی مقام ہے جس کی طلب ہر مومن بندہ کرتا ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں بندہ اللہ تعالیٰ کا خاص الخاص کہلاتا ہے۔اور یہ بات واضح ہے کہ ایمان کا مضبوط ہونا اور اللہ سے خوف کھانا ولایت کا پہلا قد
محمد رضوان خالد چوہدری
نبی اکرم صلی اللہ علہد وسلم کا ارشاد مبارک ہے کہ رمضان المبارک کے روزے کا آغاز رمضان کے چاند کو دیکھ کر کرو اور اس کی تکمل شوال کا چاند دیکھ کر کرو۔ دیکھنے کا یہ اہتمام 29 شعبان اور 29 رمضان کو کا۔ کرو۔
مولانا نعمان نعیم
شریعت کی اصطلاح مںہ حج مخصوص زمانے (آٹھ ذی الحجہ سے 13ذی الحجہ) مں مخصوص افعال (احرام، وقوف عرفہ، طواف بتف اﷲ) کے ساتھ مخصوص مکان (بت اﷲ، مزدلفہ، مِنٰی، عرفات کا مدتان) مںہ ٹھہرنے کو کہتے ہںل۔
مولانا نعمان نعیم
اﷲ تعالیٰ نے سورۃ الفجر کی دوسری ہی آیت مں دس راتوں کی قسم کھائی ہے نبیﷺ کے ارشاد مبارک کے مطابق ان دس راتوں سے ذی الحجہ کے مہنےن کا پہلا عشرہ مراد ہے۔
مولانا نعمان نعیم
’’اے اﷲ! اس کامل دعوت او رکھڑی ہونے والی نماز کے رب حضرت محمدﷺ کو وسلہے اور فضیلت عطا فرما اور اُن کو مقام محمود سے سرفراز فرما جس کا تُونے اُن سے وعدہ فرمایا ہے۔ بے شک تُو وعدہ خلافی نہںح کرتا‘‘
مولانا نعمان نعیم
بھی ایک تجرباتی و مشاہداتی حققت ہے کہ بعض انسانوں کی نظروں مںق برائی کے حوالوں سے بہت تزہ، سخت، شدید اثر پایا جاتا ہے جو فوراً لگ جاتا ہے۔ اس کو نظر لگ جانا کہتے ہںن۔ یہ وہم نہںر حققتہ ہے۔ اسلام نے بھی اسے حق اور صححا ق
مولانا نعمان نعیم
ذی الحجہ کا مہینہ ایک عظیم اور بابرکت مہینہ ہے ،بالخصوص اس کے ابتدائی دس دن جس کو ” عشرہ ذی الحجہ “ کہا جاتا ہے ،
مولانامحمدعثمان انیس
رمضان المبارک کے بعد ماہِ شوال میں چھ روزے رکھنا مستحب ہیں اور احادیثِ مبارکہ میں ان کی بہت فضیلت اور ترغیب آئی ہے
ڈاکٹرمولانامحمدجہان یعقوب
مولانا نعمان نعیم
شریعت نے کچھ افعال (کاموں) کو ایک خاص ترتبت کے ساتھ کچھ شرائط کو پورا کرتے ہوئے بطور عبادت ادا کرنے کا اپنے ماننے والوں کو ادا کرنے کا حکم دیا ہے، اس طریقۂ عبادت کو نماز کہتے ہںک۔
مولانا نعمان نعیم
انسان کا ایک تعلق اللہ تعالیٰ کے ساتھ دوستی کا بھی ہے اس منفرد اعزاز کی ایک مسحورکن خصوصیتیہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جو بذاتِ خود ہر ہر اعتبار سے سب سے بڑے ہںا، ہر ہر چز ان کی اپنی بنائی ہوئی ہے، اُن مںف سے کسی بھی چز کی خود
مولانا نعمان نعیم
نمبر ایک اس نماز کو صرف ان راتوں مںب ہی پڑھی جانے والی نماز نہ سمجھا جائے، نمبر دو چونکہ اس نماز سے متعلق جتنی معلومات کتابوں کے حوالوں کے ساتھ دی جاتی ہںف ان مںڑ کہںے بھییہ نظر سے نہںا گزرا کہ نبیﷺیا صحابہ کرامؓ نے اس ن
مولانا نعمان نعیم
یہ وہ مبارک مہنہی ہے جس مںع اﷲتعالیٰ نے اپنا کلام مقدس اپنے بندوں پر رحم فرماتے ہوئے ان کی ہدایت کی غرض سے دناب مںہ جبرائلا امنن کے ذریعے سے نبیﷺ کے قلب اطہر پر نازل فرمانے کی ابتدا فرمائی۔
مولانا نعمان نعیم
تکبرمتشریق کے الفاظ اور ان کی ترتبا: اَللّٰہُ اَکْبَرْ، اَللّٰہُ اَکْبَرْ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَرْ، اَللّٰہُ اَکْبَرْ، وَلِلّٰہِ الْحَمْد (مصنف ابن ابی شبہٰ جلد2صفحہ73)
مولانا نعمان نعیم
اگر کسی مجلس مںپ نبیﷺ کا اسمِ گرامی اور ذکرِمبارک باربار آرہا ہو تو افضل، مناسب اور آپﷺ کے احسانات کو ذہن نشین رکھتے ہوئے اور آپﷺ کی محبت کے تقاضوں کے پش نظر ہر بار آپﷺ کے ذکرِمبارک پر درودشریف پڑھنا چاہےم، لکنش فقہی حت
مولانا نعمان نعیم
دورِحاضر مں انسان پر پریشانواں کے تابڑتوڑ حملے ہورہے ہںن۔ بَدامنی، بے سکونی، خوف، جبری بھتہ، اغوابرائے تاوان، دہشت گردی، لوٹ مار، چھنان جھپٹی، بم دھماکے، ڈکا ح ںاور قتل وغارتگری ایین عام ہوگئی ہںا کہ حکمران بھی بے بس نظ
مولانا نعمان نعیم
جب رمضان المبارک کے مہنے کا آغاز ہوتا ہے تو اﷲتعالیٰ جہنم کے تمام دروازوں کو پورے مہنےو کے لےا بند کروا دیتے ہںس، گویاکہ رمضان المبارک کے پورے مہنےف مں اﷲتعالیٰ کے بندے جہنم کی آگ سے محفوظ رکھے جاتے ہں ۔ جہنّم آخرت کا
مولانا نعمان نعیم