نماز پڑھنے اور قرآن مجدت کو ہاتھ لگانے کے لئے پاک افراد کا بھی با وضو ہونا ضروری ہے نز ناپاک جگہوں پر اس کا لجاںنایا وہاں اس کی تلاوت کی اجازت نہںو ہے۔ (ایسا کرنا صرف خلاف ادب نہںن بلکہ گناہ کبریہ ہے)
مولانا نعمان نعیم
۔ اللہ تعالیٰ نے علماء کے ذریعہ سے قرآنی مکاتب مسلمانوں کے درمارن کھلوائے، مسلمانوں نے اپنے نابالغ بچوں کو اس سعادت کے حاصل کرنے کے لےم پش کائ اللہ تعالیٰ نے بچوں کی فطرت کے خلاف ہونے کے باوجود ان کے ذریعےیہ ایک کرشمہ
مولانا نعمان نعیم
قرآن کریم ک وسمجھنے کے لیے صرف ونحو کو معیار بنانا غلط ہے،یہ ظنی علوم ہیں اور قرآن کریم قطعی ہے
مولانامفتی امان اللہ نقشبندی شاذلی