اللہ تعالیٰ نے حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم میں مختلف ذوق ودیعت فرمائے تھے جو آگے چل کر امت میں مستقل طبقات کی بنیاد بنے ہیں۔
علامہ زاہدالراشدی
اُسامہ بلوچ
اب انہیں باقی لوگوں کی زندگی عذاب بنانی چاہیے۔ یہ دوسروں کے چھوٹے سے چھوٹے عمل کو باریک بینی سے دیکھتے ہیں اور کوئی نہ کوئی کیڑا نکال دیتے ہیں۔
گل نوخیزاختر
یاد رہے جمہور آئمہ حدیث کا مؤقف اس کے برخلاف ہے، اس مسئلے میں امام أعظم اور امام مالک بعض شوافع رحمہم اللّٰه کا مؤقف جمہور کی بنسبت سخت ہے ۔
مولانامحمدارسل
جیل میں شور اٹھا۔ کہیں قیدی خوشی سے چیخ رہے تھے، کہیں لوگ رو رہے تھے۔ تینوں دوست ابھی تک بے یقینی کی کیفیت میں تھے کہ اچانک ان کے کمرے کا بھاری دروازہ کھلا۔ باہر سے آواز آئی: ’’باہر نکلو! اسد کی حکومت گر چکی ہے.
ضیاء چترالی
گزشتہ دنوں قرآنی اصطلاحات کے موضوع پر ایک مقالہ نظر سے گزرا۔ تحریر عمدہ تھی، لیکن اس میں قرآنی اصطلاحات کے بجائے لغوی بحث زیادہ نمایاں تھی۔
عالم خان
مفتی سمیع الرحمٰن