(+92) 319 4080233

ڈاکٹرمولانامحمدجہان یعقوب

پس منظر
تعلیم
2004میں فارغ التحصیل ہوئے ، 2021میں وفاقی اردویونیورسٹی سےایم فل لیڈنگ ٹوPh.D کی تکمیل کی۔مقالے کاعنوان”دعوتِ نبویﷺ اورمخالفتِ یہودونصاریٰ“تھا۔
کار ھائے نمایاں
2016میں تخصص فی التفسیرکااور2022میں کلیہ ابلاغ عامہ کااجراکیا۔جامعہ کی جملہ مطبوعات انہی کی سربراہی میں لکھی اورشاٸع کی جاتی ہیں۔تمام قومی اخبارات،رساٸل وجراٸدمیں ان کی نگارشات شاٸع ہوتی ہیں۔اس کے علاوہ کتب بھی تحریرکی ہیں۔بنوریہ میڈیاکے پروگرام ”فکری مذاکرہ“کے ہوسٹ اورفعال سوشل میڈیاایکٹیوسٹ بھی ہیں۔صحافت،تفسیروتاریخ کےآن لائن کورسز بھی کراتے ہیں۔
مطبوعات
عھدے
اعزازات
مھارتیں