مدرس ، مفتی اور آئی ٹی پروفیشنل
مفتی محمد نعیم خان ولد محمد اسلم صابر 1978 کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئے، ان کے اجداد قیام پاکستان کے وقت ریاست میوات ہندوستان سے ہجرت کرکے پاکستان آباد ہوئے ۔
2023 ء میں پیس اینڈ ایجوکیشن اور ریلو کی جانب سے اسلام آباد میں منعقد ہونے والی ٹیچر ٹریننگ ورک شاپ میں شرکت کی۔ جامعہ بنوریہ عالمیہ کی طرف سے بہتر کارکردگی پر بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔
پروفائل | تمام کالمز
اگر آپ وجود باری تعالیٰ کا یقین رکھتے ہیں تو آپ کو یہ بات معلوم ہونی چاہئے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس صرف مصنوعی ذہانت نہیں بلکہ انسان کی بنائی ہوئی مشینی ذہانت ہے
مفتی محمد نعیم خان
مساجد کی اسلامی معاشرے میں بہت اہمیت ہے اور مساجد کو تعمیر معاشرے میں کلیدی کردار حاصل ہے، مسجدیں اسلامی وقار اور عظمت کی نشانیاں ہیں
مفتی محمد نعیم خان