پاکستان میں جمہوریت کی بنیاد اور قانون کی حکمرانی
پاکستان کو ایک حقیقی اور مستحکم جمہوری ریاست بنانے کے لئے عدلیہ کو آزاد اور خودمختار بنانا ہوگا، اداروں کے انتظامی امور میں سیاسی مداخلت ختم کرنی ہوگی اور ریاستی ادارے آئینی حدود میں رہ کر کام کریں گے.
ریحان الدین فیضی
232