اسلام برحق مذہب ہے؛ لہٰذا حق پر ہونے کی بدولت مسلمانوں کے اندر تو سب سے زیادہ خود اعتمادی ہونی چاہیے اور اپنی ذمہ داری کا احساس بیدار ہونا چاہیے کہ مسلمانوں نے دنیا کی قیادت و رہنمائی کرنی ہے۔
آئرہ علوی
انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، اولیاء کرام وغیرہ فقط نماز، روزے سے نہیں، بلکہ مکمل کردار، اخلاق اور زندگی کو اللہ رب العزت کی تعلیمات کا عملی مثالی نمونہ بنا کر عظیم المرتبت ہوئے۔
آئرہ علوی
جب کام کرنے والوں کو کام سے زیادہ عہدے عزیز ہو جائیں، نقشے سے زیادہ اپنی من مانی پسند ہو اور نگرانی کرنے والے خود غفلت کی نیند سو جائیں تو عمارتیں ہی نہیں، پورے نظام کا حلیہ بگڑ جاتا ہے۔مزاحیہ تحریر
آئرہ علوی