شانِ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
حضرت امیر معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما ان جلیل القدر صحابۂ کرام میں سے ہیں جنہیں قربِ رسالت، کتابتِ وحی اور امت کی قیادت کا شرف حاصل ہوا۔
مولانامیاں محمد میر حسن ندوی، امام و خطیب جامع مسجد شاہ اسماعیل شہید، بالاکوٹ
46