مولانامحمدفہیم بجنوری
صحابہ کا کردار موضوع تحقیق نہیں، علمائے امت یہ قرار داد باتفاق رائے پاس کر چکے ہیں، آپ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی تنقیص نہیں کر سکتے، یہ قرآن و سنت کے علاوہ خرق اجماع بھی ہے۔