سعد رسول
کبھی بھی پلان کسی نا تجربہ کار ایجنٹ سے مت لیں اور تکافل پلان ہمیشہ تکافل کمپنی سے لیں کبھی بھی بینک کو بیچ میں واسطہ مت بنائیں بہت سی پیچیدگیوں سے بچ جائیں گے ۔