وسیم المحمدی
جب تک آپ کی بصیرت ہر منظر کے پیچھے جاکر اس کا صحیح پس منظر جاننے کی مخلصانہ کوشش نہیں کرے گی،تب تک آپ کی بصارت سے درست منظرنامہ اوجھل ہی رہے گا۔