حکیم مفتی شاہدالاسلام
گرمیوں کے موسم میں خارش، الرجی اور جلد کے مختلف مسائل عام ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ یا آپ کے گھر میں کوئی ایسے مسئلے سے دوچار ہے تو اس قرآنی عمل کو اللہ تعالیٰ پر کامل یقین کے ساتھ ضرور آزمائیں۔