یہ تحریر نہیں ، مجروح قلوب کے لیے " پھاہا " ہے ۔ لیجیے آپ بھی اپنے زخمی دل کا مداوا طلسماتی اثر رکھنے والی اس تحریر سے کیجئے ۔
(ادارہ)
روس سے تعلق رکھنے والی ایک مشہور ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسرکاانٹرویو،جو ماضی میں ایک پرجوش فیمنسٹ (خواتین کے حقوق کی علمبردار) رہی ہیں اور 2022 کے اوائل میں اسلام قبول کیا۔
(ادارہ)
ناروے سے تعلق رکھنے والے ایک یہودی نوجوان کے قبول اسلام کی بصیرت افروزداستان
(ادارہ)