مولانامحمد
حضرت والا حضرت حاجی محمد کلیم صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ، حضرت ڈاکٹر عبد الحی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفۂ مجاز تھے، اور حضرت مولانا مفتی محمد حسان کلیم صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے والدِ گرامی تھے۔