سوشل میڈیاکے لٹیرے
کیا آپ کبھی ان کورس بیچنے والوں کے ہاتھوں سکیم کا شکار ہوئے ہیں؟؟ سکیم اس وجہ سے کہا کہ ان میں سے ۹۹٪ سکیمرز (دھوکا دینے والے) ہی ہوتے ہیں ۔۔اور باقی ۱٪ وہ آپ کی اپنی اہلیت ہے کہ آپ ان کے پیچھے بھاگ دوڑ کر کچھ سیکھ لیں۔
مس عالیہ فاطمہ
50