مولانامفتی محمد عدنان مراد، جامعہ بنوریہ عالمیہ
مناظرے کا مقصد احقاق حق وابطال باطل ہے،مدمقابل کو نیچا دکھانا نہیں؟مناظرے کے آداب کا جاننا اور ان کی پاس داری کرنا ضروری ہے۔
مولانامفتی محمد عدنان مراد