مفتی امان اللہ حقانی
ہم نے دل ہی دل میں فیصلہ کر لیا ہے کہ رشید صاحب جہاں چاہیں کینیڈا، پاکستان، پشاور اور مردان کے چکر لگاتے رہیں، شِبلی کو ہم ان شاء اللہ مولوی بنا کر ہی چھوڑیں گے۔