حذیفہ صبیح
حضرت حافظ ضامن شہید کا یہ قول آپ کے لیے سند کی حیثیت رکھتا ہے کہ جس کو فقہی گتھیاں سلجھانی ہوں وہ شیخ محمد فاروقی کے پاس جائے .