افتخاراحمدعثمانی
لندن سے تقریباً 88 میل دور، 140 کلومیٹر مغرب کی طرف ولٹ شائر کے کھلے میدانوں میں سٹون ہینج یعنی دنیا کا آٹھواں عجوبہ موجود ہے !