تحریر: محمد غفران الندوی الہندی
سیدنا علیؓ، سیدہ فاطمہؓ اور حسنین کریمینؓ تمام اہلِ ایمان کی آنکھوں کا تارا ہیں، اور ان کا اصل وارث وہ ہے جو ان کی سیرت پر چلے، نہ کہ وہ جو ان کے نام پر امت میں تفریق پیدا کرے۔