محمدآصف بھلی،اسلم ملک
کچھہ غلطیاں اتنی پختہ ہو جاتی ہیں کہ ان کی اصلاح کرنے والا خود آزمائش میں پڑ جاتا ہے ۔کچھ زبان زد اشعار جن کو ان کے اصل شاعر کے بجائے کسی اور کی طرف منسوب کیا جاتاہے۔