سید فیصل ندیم
سعودیہ کی طاقت ور ترین چیزوں میں سے ایک شُرطے ( پولیس والے ) کی انگلی ہے جس کا اشارہ ہونے پر آپ نے وہ ہی کرنا ہے جس کا اشارہ شُرطے نے کیا ہے دوسری صورت میں فوری بھاری جرمانہ آپ کا منتظر ہوگا ۔