ڈاکٹرزاہدصدیق مغل
اتمام حجت کے نام پر قتال و بعض سزاؤں (جیسے کہ ارتداد) کے جن احکام کو جناب غامدی صاحب نبی کے براہ راست اور تاریخی مخاطبین تک محدود کرتے ہیں وہ ایک بے بنیاد مفروضے پرمبنی ہے،ایک مدلل تحریر