مفتی محمدسعدجاویددرالافتاء،جامعہ بنوریہ عالمیہ
پروفائل | تمام کالمز’’احتسابِ ناصبیت‘‘ نامی کتاب کے حوالے سے اختلاف، تحقیق، نقد کریں مگر اہلِ علم کا ادب، علمی دیانت اور سیاق و سباق کا لحاظ بھی ملحوظ خاطررکھیں۔غیرجانب دارانہ راہ نمائی
مفتی محمدسعدجاویددرالافتاء،جامعہ بنوریہ عالمیہ
اسلام نے نہ تو مشترکہ خاندانی نظام کو فرض قرار دیا ہے اور نہ علیحدہ رہائش کو لازمی بنایا ہے۔یہ بحث کہ مشترکہ خاندانی نظام بہتر ہے یا علیحدہ رہائش، اپنے آپ میں مکمل سوال نہیں۔
مفتی محمدسعدجاویددرالافتاء،جامعہ بنوریہ عالمیہ
اگر اس سمت میں سنجیدہ پیش رفت ہوسکے تو معاشرے کے اس خاموش اور مظلوم طبقے کی مشکلات میں نمایاں کمی آسکتی ہے۔
مفتی محمدسعدجاویددرالافتاء،جامعہ بنوریہ عالمیہ
محرم الحرام کو محض تقویمی روایت یا تاریخی تذکرے کے بجائے ایک فکری تحریک کے طور پر سمجھنے کی ضرورت ہے؛ ایسی تحریک جو دلوں کو بیدار کرے، ضمیروں کو زندہ کرے اور امت کو اس کے حقیقی منصبِ ہدایت و خیر خواہی کی طرف واپس لے آئے۔
مفتی محمدسعدجاویددرالافتاء،جامعہ بنوریہ عالمیہ
نئے ہجری سال کا سورج ہم سے یہی سوال کر رہا ہے: کیا ہم ایک بار پھر ہجرت کے پیغام کو اپنی زندگیوں کا چراغ بنانے کے لیے تیار ہیں؟
مفتی محمدسعدجاویددرالافتاء،جامعہ بنوریہ عالمیہ
امت مسلمہ اگر غفلت چھوڑ دے، بیدار ہو جائے، اور متحد ہو جائے، تو نہ ڈیل آف دی سینچری کامیاب ہو سکتی ہے، نہ ابراہیم معاہدہ جیسا کوئی منصوبہ۔یادرکھیں !مسئلہ فلسطین، امت مسلمہ کی غیرت، عقیدے اور بقا کا مسئلہ ہے ۔
مفتی محمدسعدجاویددرالافتاء،جامعہ بنوریہ عالمیہ
مفتی محمدسعدجاویددرالافتاء،جامعہ بنوریہ عالمیہ