ثناءاللہ حسین،صوابی
رسول اللہ ﷺ ہر رات (سونے سے پہلے) ان کی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔ نبی کریم ﷺ اس وقت تک نہیں سوتے تھے جب تک "المسبحات" نہ پڑھ لیتے۔ آپ ﷺ فرماتے تھے: "ان میں ایک ایسی آیت ہے جو ہزار آیتوں سے افضل ہے۔