عبدالقادر ہزاروی
حدیثِ جبرائیل ہمیں صرف دین ہی نہیں سکھاتی بلکہ مؤثر سوال کرنے کا فن بھی سکھاتی ہے.اے آئی بھی اسی اصول پر کام کرتی ہے کہ آپ جتنا اچھا سوال کریں گے، اتنا ہی اچھا جواب حاصل کریں گے۔