ڈاکٹرفاروق عادل
الفاظ کے ہیر پھیر کی ضرورت نہیں، یہ کاروبار اقبال شکنی کا ہے۔ ایسا کیوں ہے، اس کی تفصیل دل چسپ بھی ہے اور عبرت خیز بھی۔