سیرت طیبہ کا عملی پہلو
سچا عشق وہ ہے جو سنتِ رسول ﷺ کی پیروی میں ظاہر ہو، کردار میں جھلکے اور عمل سے ثابت ہو۔ جو زبان سے عشق کا دعویٰ کرے مگر زندگی میں نبی ﷺ کے طریقے سے انحراف کرے اس کا دعویٰ صرف فریبِ نظر کے سوا کچھ نہیں
حفیظ چوہدری چیئرمین اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان
247