مفتی امان اللہ شازلی
انسان و جنات اللہ تعالیٰ کی دو الگ الگ مخلوق ہیں جن کا اپنا اپنا دائرہ کار ہے۔ پر امن بقائے باہمی کے سنہری اصول کی روشنی میں جیو اور جینے دو کی پالیسی فطرت کا منشا اور قدرت کا تقاضا ہے