(+92) 321 2533925
کالم نگار

مولانا رشیداحمدسواتی

مدرس و مبلغ

تمام کالمز
2026/04/21
موضوعات
مشھور کالمز

مولانا رشیداحمدسواتی

پس منظر
قوم اخونزادگان(ملاخیل)، آبائی پیشہ، زمینداری
تعلیم
حفظ قرآن، درس نظامی
کار ھائے نمایاں
دس ماہ میں قرآن مجید حفظ کیا، جامعہ کے امتحانات میں بفضل اللہ تعالیٰ ہمیشہ اول پوزیشن حاصل کی، وفاق کے امتحان میں آل پاکستان اول پوزیشن حاصل کی،
مطبوعات
1،تنویرالصرف شرح ارشادالصرف
2،ارشاد الصیغہ شرح علم الصیغہ
3،الجُھدُالعِلمی فی حَلّ شرح الجامی
عھدے
وفاق المدارس میں مارکنگ کے نظام میں کئ سال "ممتحنِ اعلٰى" رہے، 1996سے تاحال مدرس، استادالحدیث ، رکن مجلس تعلیمی،رکن نصاب کمیٹی، ناظم تکرار، ناظم الحاق شاخہاۓ جامعہ،
اعزازات
وقت کی پابندی اور مثالی و معیاری تدریسی خدمات پر متعددبار شیلڈز اوردیگر انعامات سے نوازا گئے، بخاری شریف کے درس دینے میں بانی جامعہ حضرت استادمفتی محمد نعیم رحمه الله کےنائب رہے،فضلاۓ جامعہ میں سے جامعہ کے اندر دورہ حدیث شریف میں پڑھانے والا پہلے فاضل، حضرت شیخ الحدیث ناظم تعلیمات مولانا عبدالحمید صاحب دامت برکاتھم کی علالت کے دوران بخاری شریف جلداول پڑھانے میں ان کی نیابت کاشرف حاصل رہا
مھارتیں
علم الصرف والنحومیں دلچسپی اور ایک طویل عرصے سے زیردرس ہیں