Downloads
Ramadan Related Items
- Software for Sadaqa-e-Fitr(Easy way to get Rate for Worldwide)
- Khulasa-e-Quran Software Tafseer by Mufti Atiq ur Rahman Shaheed
نزول قرآن کے مبارک مہینہ رمضان شریف کی مبارک ساعات میں قرآن کریم کے ساتھ اپنے تعلق کو بڑھانےکے لئے اور اس پر عمل کرنے کے جذبہ کو تازہ کرنے کے لئے قرآنی مضامین کو انتہائی مختصر انداز میں جناب مُفتی عتيق الرحمن شہيد نے قارئین اسلام تک پہنچانے کی سعادت حاصل کی ہے ۔ اس بات کی کوشش کی گئی ہے کہ روزانہ تراویح میں تلاوت کی جانے والی آیات قرآنیہ میں بیان شدہ مضامین کا خلاصہ ایك كتاب كی صورت میں شائع کردیا جایا کرے تاکہ تراویح میں ان آیات کی سماعت کا شوق و جذبہ دوبالا ہو
- Alms Calculator
- Printable Ramadan Timing Chart for 2010
- Ramadan Health and Spirituality Guide (PDF)
- Ramadan Dua (PDF)
